Ahmed Alvi

Add To collaction

16-Apr-2022 طنزیہ قطعہ

یہی کافی ہے 
آپ قاتل ہیں فسادی ہیں وطن دشمن ہیں
یہ حکومت کا ہے فرمان یہی کافی ہے
 
نہ دلائل کی ضرورت نہ ثبوتوں کی طلب
آپ ہیں صاحب ایمان یہی کافی ہے
 
آپ کو پھانسی کے پھندے پہ چھڑانے کے لئے 
آپ ہیں صرف مسلمان یہی کافی ہے 

   3
1 Comments

Anam ansari

16-Apr-2022 04:48 PM

Nice

Reply